Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مری میں سیاحوں کے ڈیرے، برفباری کے لیے اور کتنا انتظار؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مشہور سیاحتی مقام مری میں ہر اختتامِ ہفتہ سیاحوں کی ایک بڑی تعداد پہنچتی ہے۔ شہر میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری کب ہو گی بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: