Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گانے بھی سُنیں لنڈا بھی خریدیں‘، لاہور کا ریپر دکاندار ٹونی ٹین

آج کل لاہور کی لنڈا مارکیٹ میں ٹونی ٹین کے نام سے مشہور دکاندار گاہکوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں کیونکہ وہ ریپرز کے انداز میں گا گا کر اپنی اشیا فروخت کرتے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ’شوبز میں کام نہیں ملا اس لیے یہیں پر اپنا شوق پورا کرتا ہوں۔‘
لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: