ایک دہائی سے زائد عرصہ بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست پروازیں شروع ہونے جا رہی ہیں جس پر کراچی میں شہری خوشی کا اظہار کر رہے ہیں کیونکہ اب چار سے پانچ گھنٹے میں ڈھاکہ پہنچیں گ جبکہ پہلے کنکٹنگ فلائٹ کے ذریعے کئی کئی گھنٹے دوسرے ملکوں میں رکنا پڑتا تھا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ