سپین میں ورلڈ کپ جیتنے کا جشن، 20 لاکھ شہری سڑکوں پر
سپین میں ورلڈ کپ جیتنے کا جشن، 20 لاکھ شہری سڑکوں پر
منگل 21 جولائی 2026 10:21
فٹ بال ورلڈ کپ جیتنے کی خوشی میں سپین کی سڑکوں پر تقریباً 20 لاکھ شائقین اپنی ٹیم کے استقبال کے لیے جمع ہوئے۔ ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں سپین نے دفاعی چیمپیئن ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو