Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کلائمنگ دل کے قریب ہے‘، قومی چیمپئن عمانی جنت

پاکستان میں کلائمنگ کے کھیل میں نوجوان کھلاڑی نام بنا رہے ہیں اور ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں۔ قومی چیمپئن عمانی جنت اور نوجوان کھلاڑی ابوزر فیض نمایاں کلائمرز میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے عالمی سطح پر بھی پاکستان کے لیے اعزازات حاصل کیے ہیں۔ جانیے اردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی رپورٹ میں

شیئر: