شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ انتقال کرگئے
نماز جنازہ جمعرات کو مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی (فوٹو: ایس پی اے)
ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ آل سعود بن فیصل آل سعود انتقال کر گئے۔‘
ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ’ نماز جنازہ جمعرات 22 جنوری کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔‘
