الباحہ میں پہاڑوں کے بیچ شہزادہ مشاری بن سعود پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز
الباحہ میں پہاڑوں کے بیچ شہزادہ مشاری بن سعود پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز
بدھ 1 اپریل 2026 11:17
خوشگوار موسم کے سبب الباحہ میں مقامی شہری اور سیاح پہاڑی علاقوں اور پارکوں کا رخ کر رہے ہیں۔ بارشوں نے نہ صرف چشموں اور ندیوں کو دوبارہ رواں دواں کر دیا ہے بلکہ آبشاروں میں بھی نئی زندگی ڈال دی ہے۔ اس بارے میں مزید دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو