Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور بسنت کے رنگوں سے سج گیا، کیا تیاریاں ہو رہی ہیں؟

دو دہائیوں کے بعد لاہور میں بسنت کی آمد آمد ہے اور اس بار پنجاب حکومت اس تہوار کو سرکاری سطح پر منارہی ہے۔
لاہور کو بسنت کے رنگوں سے سجایا گیا ہے۔ بسنت کی کیا تیاری ہورہی ہے، تفصیل دیکھیں لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: