پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ ’ای او-2‘ کی کامیاب لانچنگ جمعرات 12 فروری 2026 16:20 پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ ’ای او-2‘ چین کے ساحلی علاقے میں قائم لانچنگ پیڈ سے خلا میں بھیج دیا گیا۔ ویڈیو رپورٹ سیٹلائٹ لانچ مقامی سیٹلائٹ ساحلی علاقے شیئر: واپس اوپر جائیں