شاہ سلمان بن عبدالعزیز ریاض سے جدہ پہنچ گئے منگل 17 فروری 2026 17:14 مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے خیرمقدم کیا۔(فوٹو: ایس پی اے) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیر منگل کو ریاض سے جدہ پہنچ گئے۔ ایس پی اے کے مطابق جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے ان کا خیرمقدم کیا۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیر جدہ ریاض اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں