Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجدالحرام میں زائرین کی رہنمائی اور مدد کے لیے گراؤنڈ یونٹس متحرک

حرمین شریفین کی انتظامیہ نے رمضان کے لیے جامع آپریشنل پلان کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت زائرین کی رہنمائی اور مدد کے لیے گراؤنڈ یونٹس مختلف مقامات پر 24 گھنٹے تعینات رہیں گے۔ اس کے علاوہ، مسجد الحرام میں پانچ زبانوں میں ڈیجیٹل آگاہی سکرینز کو  بھی فعال کر دیا گیا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: