سعودی ولی شہزادہ محمد سلمان نے آج صبح مسجد نبوی میں نماز ادا کی اور روضہ رسول پر حاضری دی۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق مدینہ منورہ میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا استقبال حرمین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے کیا۔