پشاور میں کچھ خواتین نے عام لوگوں کے افطار دسترخوان لگانے کا سلسلہ شروع کیا ہے جہاں معقول مقدار میں افطاری کا سامان پیش کیا جاتا ہے۔
اس کا اہتمام کرنے والی معروف کہتی ہیں کہ اس موقع پر خواتین بھی افطاری کے لیے آتی ہیں جبکہ ایک خاتون رضاکار کا کہنا ہے کہ آج کل خواتین جاب کر رہیں، کالج یونیورسٹیز میں جا رہی ہیں تو افطار دسترخوان کیوں نہیں لگا سکتیں۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں