Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشرق وسطیٰ میں جنگ: انڈیا میں ایل پی جی کی قلت سے عوام پریشان

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے اثرات نے انڈیا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ گیس ایجنسیوں کے باہر خالی سلینڈر پکڑے لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: