Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی اور عملہ کم، فرانس میں جیل ملازمین احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟

فرانس کے مختلف شہروں کی جیلوں میں سٹاف کم اور قیدی زیادہ ہیں جس پر جیل ملازمین  احتجاج کر رہے ہیں۔ تفصیل خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: