ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا، مدینہ میں پرتپاک استقبال
ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا، مدینہ میں پرتپاک استقبال
پیر 27 اپریل 2026 19:19
ایران سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے۔ پہلی پرواز 260 عازمین کو ایران سے لے کر مدینہ کے پرنس محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں