پشاور میں نوجوانوں کے لیے ’محفوظ اور جدید‘ ان ڈور کرکٹ گراؤنڈ
پشاور میں نوجوانوں کے لیے ’محفوظ اور جدید‘ ان ڈور کرکٹ گراؤنڈ
اتوار 22 مارچ 2026 10:10
پشاور میں کھیل کے میدانوں کی کمی کی وجہ سے ایک ادارے نے ان ڈور کرکٹ گراؤنڈ بنایا ہے جس میں مقامی نوجوان لڑکے کرکٹ کی تربیت حاصل کرنےکے لیے آتے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ