عیدالفطر کے تیسرے دن ریاض میں شہریوں کا تفریحی پارکوں کا رخ
عیدالفطر کے تیسرے دن ریاض میں شہریوں کا تفریحی پارکوں کا رخ
اتوار 22 مارچ 2026 14:13
عید کے موقع پر سعودی شہریوں سمیت دیگر غیرملکی شہری بھی تفریحی مقامات کا رخ کرتے ہیں جہاں ہر عمر کے افراد کے لیے تفریحی کے یکساں مواقع موجود ہیں۔ ریاض کے نواح میں واقعہ تفریحی مقام المھا الوضیحی اس اعتبار سے لوگوں میں بہت مشہور ہے اور عید کے دنوں میں اس تفریحی مقام کی رونقیں عروج کو پہنچ جاتی ہیں۔ اس بارے میں دیکھیے ذکااللہ محسن کی رپورٹ