انڈین دارالحکومت دہلی میں مغل دور کے امراء کی شان و شوکت کی علامت حویلیاں آج زوال کے دہانے پر کھڑی ہیں۔
پرانی دلی کی گلیوں میں ٹوٹتی دیواریں اور جھکتی بالکونیاں ایک بکھرتی ہوئی تاریخ کی کہانی سنا رہی ہیں۔ کچھ حویلیاں بحال کی جا رہی ہیں مگر بیشتر خاموشی سے مٹتی جا رہی ہیں۔۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں