مملکت اور خلیجی ممالک پر ایرانی حملے انتہائی تشویش ناک اور جارحیت ہیں: سعودی سفیر
مملکت اور خلیجی ممالک پر ایرانی حملے انتہائی تشویش ناک اور جارحیت ہیں: سعودی سفیر
جمعرات 26 مارچ 2026 22:17
پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے مملکت سعودی عرب اور دیگر خلیجی برادر ممالک پر ایرانی حملوں کو انتہائی تشویش ناک اور بلاجواز جارحیت قرار دیا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں