چین کے پہلے سات ٹن وزنی کارگو ڈرون کی کامیاب پرواز
چین کے پہلے سات ٹن وزنی کارگو ڈرون کی کامیاب پرواز
منگل 31 مارچ 2026 12:11
چین نے ایک کارگو ڈرون چانگ ینگ 8 متعارف کروایا ہے جو اس کا پہلا سات ٹن وزنی کارگو ڈرون ہے۔ بغیر پائلٹ کے چلنے والا یہ ایئر کرافٹ تین اعشاریہ پانچ ٹن سامان اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے بارے میں مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو