چین نے بغیر پائلٹ ہائیڈروجن سے چلنے والے 7.5 ٹن وزنی کارگو طیارے کی پہلی کامیاب پرواز مکمل کر لی. طیارے کا انجن ہائیڈروجن سے چلتا ہے. یہ دنیا کی پہلی ٹیسٹ پرواز ہے جس میں ایک میگا واٹ کلاس ہائیڈروجن انجن استعمال ہوا۔ تفصیل خبر رساں ادارے روئٹرز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں