’بچے سکرین سے دور‘: فرانس میں ہر ہفتے آؤٹ ڈور کلاسز
’بچے سکرین سے دور‘: فرانس میں ہر ہفتے آؤٹ ڈور کلاسز
پیر 6 اپریل 2026 6:31
فرانس کے سکولوں میں طلبہ کو ہر ہفتے سکول سے باہر لے جایا جاتا ہے جہاں وہ کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتے ہیں۔ اراکینِ پارلیمنٹ چاہتے ہیں کہ آؤٹ ڈور کلاسز کا نظام تمام سکولوں میں نافذ کیا جائے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو