امریکہ ایران جنگ کی وجہ سے انڈیا میں ایل پی جی گیس کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے جس کی وجہ سے گیس سینٹرز کے سامنے لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گھنٹوں لائن میں لگے رہنے کے باوجود گیس نہیں ملتی اس لیے لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں۔ انڈیا ملکی ضرورت یا کا 60 فیصد ایل پی جی مشرق وسطیٰ سے درآمد کرتا ہے۔ مزید تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں