Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آٹھ بجے دکانوں کی بندش پر کراچی کے تاجر ناخوش، ’گاہک بھی پریشان ہیں‘

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی توانائی کی بچت کے لیے رات آٹھ بجے دکانیں اور مارکیٹس رات آٹھ بجے بند کرائی جا رہی ہیں، جس پر تاجر برادری کو تحفظات ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس سے عام شہریوں کو بھی مسائل کا بھی سامنا ہے جبکہ کاروبار پر بھی منفی اثر پڑا ہے اس لیے اس وقت کو بڑھایا جائے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: