Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کمبوڈیا میں ’100 سے زائد بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے والے‘ ہیرو چُوہے کا مجسمہ نصب

کمبوڈیا میں سو سے زائد بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے والے چوہے ماگاوا کے اعزاز میں ایک مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔ افریقی چوہے نے 2016 اور 2021 کے دوران سرنگوں کا سراغ لگانے کے علاوہ دوسرے ہتھیاروں کا پتہ چلانے میں بھی نمایاں خدمات انجام دی تھیں۔ سنہ 2021 میں ریٹائر ہونے والا ماگاوا 2022 میں مر گیا تھا۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: