Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مذاکرات کی کوریج، غیرملکی صحافیوں کے لیے میڈیا سینٹر میں سہولیات کیا؟

اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے اہم مذاکرات کے لیے جناح کنوینشن سینٹر کو جدید سہولیات سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔ سینٹر میں مقامی و بین الاقوامی میڈیا نمائندگان کے ساتھ سکیورٹی ماہرین بھی موجود ہوں گے۔ شرکاء کے لیے ریفرشمنٹ، ہائی سپیڈ وائی فائی، لیپ ٹاپ سہولت اور لائیو کوریج دیکھنے کے جامع انتظامات کیے گئے ہیں۔ ملکی و غیر ملکی صحافیوں نے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ہے: صالح سفیر عباسی کی رپورٹ

شیئر: