انڈیا میں گیس بحران، مشرق وسطیٰ کی جنگ نے نسیمہ کا چولہا بدل دیا
انڈیا میں گیس بحران، مشرق وسطیٰ کی جنگ نے نسیمہ کا چولہا بدل دیا
پیر 13 اپریل 2026 6:24
مشرق وسطیٰ کی جنگ کا اثر دہلی کی ان تنگ گلیوں تک پہنچ چکا ہے، جہاں نسیمہ اب گیس نہیں بلکہ لکڑیاں تلاش کرنے پر مجبور ہے۔ دہلی کے علاقے نور نگر کی پانچ ماہ کی حاملہ نسیمہ اب گیس کے بجائے لکڑیاں جلا کر کھانا پکانے پر مجبور ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ