تھائی لینڈ میں نئے سال کے موقع پر ’پانی کی جنگ‘ منگل 14 اپریل 2026 9:39 تھائی لینڈ میں نئے سال کی آمد پر روایتی تہوار سونگ کران منایا جاتا ہے جس میں شہری ایک دوسرے پر واٹر گن کے ذریعے پانی فائر کرتے ہیں۔ اس بارے میں دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو تھائی لینڈ واٹر فائٹ پانی کی جنگ فیسٹیول اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں