بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک دکاندار بابل نسیم نے اپنی دکان کے اندر لائبریری قائم کی ہے جس سے علاقے کے لوگ اور بچے مستفید ہو رہے ہیں۔ بابل نسیم خود بھی شاعر ہیں اور ان کو کتابوں سے گہرا لگاؤ سے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی دکان کا آدھا حصہ لائبریری کے لیے مختص کر دیا ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی رپورٹ