تیز رفتار شہری ترقی کے باوجود انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کی چھتوں کے اوپر منڈلاتے کبوتر آج بھی عام دکھائی دیتے ہیں۔ اس کا سہرا ان چند شوقین افراد کو جاتا ہے جو قدیم مغلیہ روایت کبوتر بازی کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیل دیکھیں خبر رساں ادارے روئٹرز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں