یہ کوئی مہنگا پرائیویٹ ہسپتال نہیں بلکہ کوئٹہ کے ایک سرکاری ہسپتال کا ایک شعبہ ہے جہاں ریومیٹولوجی یعنی جوڑوں کے درد، گٹھیا اور سوزش جیسی بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ صاف ستھرا، ایئرکنڈیشنڈ ماحول لاکھوں روپے کی ادویات اور ٹیسٹ یہاں ہر سہولت بالکل مفت دستیاب ہے۔ کوئٹہ سے زین الدین احمد کی رپورٹ۔