کروئیشیا کے شہر لوکوی میں مینڈکوں کے درمیان چھلانگ لگانے کا سالانہ مقابلہ منعقد ہوا جس کا نام ’فراگ نائٹ‘ تھا۔ مقابلے سے قبل جنگلی مینڈکوں کو پکڑ کر مقابلے کے لیے لایا جاتا ہے اور ایونٹ کے بعد پھر قدرتی ماحول میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔ مزید تفصیل روئٹرز کی اس ویڈیو رپورٹ میں