ایران جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے توانائی کے بحران نے انڈیا کے بیشتر حصوں میں کھانا پکانے والی گیس کے سلنڈروں کے لیے لمبی قطاریں لگا دی ہیں، لیکن گوری دیوی کے لیے یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ 25 سالہ دیہاتی خاتون گائے کے گوبر سے بننے والی بائیو گیس کے ذریعے کھانا پکاتی ہیں۔ یہ ایک متبادل ایندھن ہے جو گیس کی فراہمی پر پڑنے والے دباؤ کو کم کرنے میں مدد دے رہا ہے۔ مزید جانیں اے ایف پی کی اس رپورٹ میں