Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرانی فیٹ 500 اب الیکٹرک! 1957 کی گاڑی میں 2025 کی ٹیکنالوجی

اطالوی کارساز کمپنی فیٹ (Fiat) کی قریباً سات دہائیاں قبل بننے والی گاڑیاں اب الیکٹرک انجنز پر دوڑیں گی، ورکشاپ آفشینے جینٹیلے کے مالک کا کہنا ہے کہ کلاسک فیٹ 500 ماڈلز 1957 اور1975 میں بننے والے ماڈلز کو 21ویں صدی میں لایا جا رہا ہے۔ اے ایف کی رپوٹ۔

شیئر: