پیرا اتھیلیٹ محمد فیاض اور رابعہ فیاض نہ صرف زندگی کے ہمسفر ہیں بلکہ دونوں ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا بھرپورساتھ دے کر کھیل کے میدان میں کارنامے سرانجام دے رہے ہیں۔ اپنی ہمت اور مستقل مزاجی کی وجہ سے پاکستان کا نام ملکی اور بین الاقوامی سطح پر روشن کرنے کی وجہ سے انھیں ’پی ایس ایل ہمارے ہیروز‘ کا ایوارڈ بھی دیا گیا ہے۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ