Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کا ینگ سٹریٹ ٹیلنٹ جو ’سُر اور تال‘ کی گود میں ہے

پی ایس ایل کے موقع پر گانے گا کر شہرت پانے والے لاہور کے بچوں کا گروپ اس وقت سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے، نایاب حیدر اور ان کے ساتھی سرتال میوزک اکیڈمی کا حصہ ہیں جہاں سٹریٹ چلڈرن کو بغیر کسی فیس کے موسیقی سے آراستہ کیا جا رہا ہے، یہاں زیرتعلیم اریبہ سلطان کہتی ہیں کہ ’ہمیں اس طرح سے تیار کیا ہے کہ ہم گھبراتے ہیں نہ کانفیڈنس لوز کرتے ہیں۔‘
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: