Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں کتھک ڈانس فیسٹیول، ’کس نے کہا ہمارے کلچر میں نہیں‘

لاہور میں دو روزہ کتھک ڈانس فیسٹیول کا انعقاد ہوا، جس میں ملک بھر سے فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ فیسٹیول میں شریک ہونے والے فنکار فیصل شہزاد کے مطابق یہ ایک خوبصورت آرٹ ہے اور اس طرح کے ایونٹس ہونے چاہییں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: