Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان کی لندن میں برطانوی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

اہمی تعاون کے شعبوں اور خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے منگل کو لندن میں برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاول سے ملاقات کی۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کے شعبوں کا جائزہ اور خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آبنائے ہرمز میں جہاز رائی کی آزادی کو یقینی بنانے کی اہمیت، خطے کی سلامتی اور استحکام کو بر قرار رکھنے کے حوالے سے مشترکہ کوششوں پر زور دیا گیا۔

 

شیئر: