Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کی منفرد لیب: سرکاری سکولوں کے بچے بھی روبوٹس بنانے لگے

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ایسی منفرد لیب ہے جہاں متوسط طبقے اور سرکاری سکولوں کے طلبہ کو بالکل مفت یا انتہائی سستے داموں روبوٹکس کی تربیت دی جا رہی ہے۔ صالح سفیر عباسی کی رپورٹ 

شیئر: