سعودی عرب اور عمان کو جوڑنے والی عظیم ’شاہراہ ربع الخالی‘
سعودی عرب اور عمان کو جوڑنے والی عظیم ’شاہراہ ربع الخالی‘
ہفتہ 23 مئی 2026 13:43
مشہور صحرائے ربع الخالی کے قلب سے گزرنے والی ’شاہراہ ربع الخالی‘ انجینیئرنگ کا ایک عظیم شاہکار سمجھی جاتی ہے۔اس عظیم منصوبے پر 2 ارب ریال لاگت آئی، جبکہ اس کی مجموعی لمبائی 564 کلو میٹر ہے۔ مزید دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو میں