Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ کا پہاڑی کیٹل فارم جہاں قربانی کے جانور وزن پر ملتے ہیں

کوئٹہ کے خوبصورت پہاڑی سلسلوں میں قائم ایک منفرد کیٹل فارم، جہاں قربانی کے جانوروں کو سال بھر بالکل قدرتی ماحول میں پالا جاتا ہے۔ یہاں خاص طور پر ’خرسانی نسل‘ کے بکرے اور دنبے پہاڑی چراگاہوں کی جڑی بوٹیاں کھا کر قدرتی طور پر پرورش پاتے ہیں۔ عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی ان صحت مند جانوروں کو شہر کی منڈیوں میں لایا جاتا ہے۔مزید تفصیلات زین الدین احمد کی رپورٹ 

شیئر: