Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حجاج کو گرمی سے بچانے کے لیے میدان عرفات میں ماحول کو کیسے ٹھنڈا رکھا جا رہا ہے؟

میدان عرفات اور مسجد نمرہ کے اطراف ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے حج سیزن 2026 میں ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔ شجر کاری، شیڈ سٹرکچر کے ساتھ  بڑی تعداد میں پھوار پھینکنے والے جدید پنکھے نصب ہیں تاکہ وقوف عرفہ کے دوران حجاج کو گرمی کی شدت سے محفوظ رکھا جا سکے۔ لچک دار راستے بھی بنائے گئے مزید تفصیل دیکھیں ارسلان ہاشمی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: