Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اپنوں سے رابطے‘ مزدلفہ میں حجاج کے لیے موبائل چارجنگ پوائنٹس

حج مقامات پر عازمین حج کی سہولت کے لیے کئی ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔ ان میں مزدلفہ میں حجاج کےلیے موبائل چارجنگ پوائنٹس کی تنصیب شامل ہے، تاکہ حجاج روحانی سفر کےدوران اپنوں سے رابطے میں رہیں۔ چارجنگ پوائنٹس میں ٹیب سی اور یو ایس بی پوٹس اور تھری پن پلگ لگانے کی سہولت موجود ہے۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: