Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’یقین نہیں آتا‘، یونیورسٹی کے جنریٹر روم کو آرٹ گیلری میں بدلنے والا کارکن

کوئٹہ کی ایک یونیورسٹی سے بطور آپریٹر وابستہ کارکن نے اپنے کام کے مقام یعنی جنریٹر روم کے اندر اپنے فن کے کچھ ایسے مظاہرے کیے ہیں کہ اس پر کسی ٹیکنیکل مقام کے بجائے کسی آرٹ گیلری کا گماں ہوتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فارغ وقت میں مختلف چیزیں بنانا شروع کیں تو سلسلہ چل نکلا جس کو دیکھنے والوں نے بہت سراہا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: