منگل کو مسجدِ نمرہ میں خطبۂ دیتے ہوئے امام عبدالرحمان الحذیفی نے کہا کہ اللہ کا فرمان ہے صبر کرنے والوں کو بے شمار اجر دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’حج کی ادائیگی کے لیے حجاج دور دراز راستوں سے آئے تاکہ وہ اللہ کو خوش کریں اور اس کا اجر و ثواب حاصل کریں۔ حج کا مکمل خطبہ اردو میں سنیے!