Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جین زی کے مسائل کے لیے ’نیکسٹ جین سیفٹی ایپ‘

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی 'نیکسٹ جین سیفٹی ایپ' جین زی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے بنایا گیا جس پر نوجوانوں کو ماہرین مدد فراہم کرتے ہیں۔  گزشتہ ایک ماہ کے دوران 3 ہزار سے زائد صارفین نے ایپ کی چیٹ سروس کے ذریعے بغیر شناخت ظاہر کیے اپنے مسائل شیئر کیے جبکہ 700 سے زائد شہریوں نے ویڈیو کال کے ذریعے ماہرین سے فوری رہنمائی اور مدد حاصل کی ہے: ادیب یوسفزئی کی رپورٹ
 

شیئر: