Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مادری زبان کا زوال، کراچی میں گجراتی بولنے والے کم کیوں ہوئے؟

کراچی میں گجراتی زبان آج بھی ہزاروں افراد کی شناخت اور ثقافت کا حصہ ہے مگر وقت کے ساتھ اس زبان کے بولنے اور لکھنے کا رجحان کم ہوتا جا رہا ہے۔  نئی نسل اپنی مادری زبان سے دور ہوتی جا رہی ہے تاہم کچھ افراد اس زبان اور تہذیبی ورثے کو زندہ رکھنے کے لیے سرگرم ہیں۔ زین علی کی رہورٹ

شیئر: