پاکستان اور انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول صرف دو ممالک کو ہی علیحدہ نہیں کرتی بلکہ سینکڑوں ایسے خاندانوں کو بھی ایکدوسرے سے جدا کرتی ہے جن کے کئی رشتہ دار ایل او سی کے آر پار رہ رہے ہیں۔ وہ خوشی اور غم کے موقع پر بھی ایک دوسرے سے نہیں مل سکتے۔ ایل او سی پر منقسم کشمیری خاندانوں کی دل سوز داستان دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں





