دہلی کو ’ٹھنڈا‘ رکھنے والے پہاڑوں میں بے دریغ مائننگ، ’سب نَشٹ ہو گیا‘
دہلی کو ’ٹھنڈا‘ رکھنے والے پہاڑوں میں بے دریغ مائننگ، ’سب نَشٹ ہو گیا‘
پیر 1 جون 2026 9:48
انڈیا کی ریاست راجستھان کے علاقے اراولی میں واقع پہاڑ دارالحکومت دہلی کو گرم صحرائی ہواؤں سے بچانے میں کردار ادا کرتے ہیں تاہم ان میں ہونے والی وسیع کان کنی پر مقامی افراد پریشان ہیں اور اس کے خلاف احتجاج بھی کر رہے ہیں۔